ابنا: لاہور میں ڈینگی بخار بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات دو خواتین ڈینگی کے ہاتھوں بازی ہار گئیں۔جن میں دروغہ والے کی رہائشی 27سالہ صوبیہ ایک نجی ہسپتال میں جبکہ چونگی امر سدھو کی رہائشی پچاس سالہ خاتون گل ناز گنگا رام ہسپتال میں جاں بحق ہوگئیں۔ اسی طرح ایک ہلاک میو اسپتال میں بھی ہوئی۔ اس طرح لاہور میں ڈینگی کی بھینٹ چڑھنے والوں کی تعداد ایک سو نو ہوگئی جبکہ پنجاب بھر میں ایک سواٹھارہ ہوگئی۔
............
/169